دہلی میں ہلکی سردی رہی آج کم از کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے تین ڈگری کم ہے۔شہر میں کل بھی اسی طرح کا موسم
رہنے کی امید ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کم از کم درجہ حرارت 13 ڈگری رہے گا۔محکمہ کا کہنا ہے صبح ہلکی دھند رہے گی مگر بعد میں کہرا چھٹ جائے گا ۔